بہترین لوگوں کا وصف
تم میں سب سے بہترین وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔

ذکر اللہ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“اللہ کا ذکر کرنا تمہارے تمام اعمال سے افضل ہے”
(ترمذی، حدیث: 3377)
“Non netus ante, proident! Ante donec, facilisis esse inventore! Adipisicing corporis eius excepturi leo”

Jessica Leblanc